کھیل

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(94 نیوز) بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم قطرایئرویز کی پروازکیو آر 614 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم قطرایئرویزکی پروازکیوآر614پراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی،پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔

ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کل پنڈی سٹیڈیم میں ہو گی ،پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کل پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی ،کل دونوں کپتان پریس کانفرنس کریں گے پہلا ٹیسٹ جمعہ کو شروع ہو گا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close