National

Bushra Bibi fears of arrest, bail application filed before arrest

Islam Abad (94 news) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی گرفتاری کا خدشہ ہے جس پر انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے رجوع کیا ہے، وہ اپنے وکلا کے ہمراہ خود اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں جہاں اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات مہیا کرنے سمیت ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔

اس دوران بشریٰ بی بی نے اسلام ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک تصدیق بھی کروائی اور بعد ازاں واپس روانہ ہو گئیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close