قومیکامرس

بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع،صارفین سے 916ارب وصول کئے جائیںگے

اسلام آباد(94 نیوز) حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع کردیا، نیپرا نے3بجلی کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع کردیا، نیپرا نے3بجلی کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی، اس سلسلہ میں گوجرانوالہ، ملتان اور سکھروالوں سے 916 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، ٹیرف میں کتنا اضافہ کرناہے؟ اس کی حتمی منظوری وفاقی حکومت دے گی، حکام کاکہنا ہے کہ نیپرافیصلے کی روشنی میں بجلی کایونیفارم ٹیرف لاگو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button