قومی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی (94 نیوز) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کرگئے۔

قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح کی عمر70 سال تھی۔ اسلم جناح کے اہلخانہ کے مطابق وہ کئی روز سے علیل تھے، اسلم جناح کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

اسلم جناح کے اہلخانہ کے مطابق اسلم جناح کی تدفین محمد شاہ قبرستان میں کے جائے گی۔

انہوں نے سوگواران میں بیوہ اور ایک معذور بیٹی چھوڑی ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close