قومی

بارشیں اور سیلابی صورتحال، پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (94 نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان( ای سی پی) نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقہ این اے 66 وزیر آباد، این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں۔این اے 129، این اے 143، این اے 66، این اے 104، این اے 96 سمیت پی پی 98 فیصل آباد، پی پی 203 ساہیوال میں بھی ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button