National

AC President meets Revenue Officers, directs to ensure achievement of targets

Faisalabad(94 news) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل صدر عمر مقبول حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے ریونیو افسران سے ڈیلی میٹنگ کررہے ہیں۔

انہوں نے اجلاس کے دوران ڈیجیٹل گرداوری، کنڈونیشن اور پی ایم ڈی یو سے متعلقہ اہداف اور اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ریونیو افسران اور گرداورز سے کہا کہ متعلقہ اہداف کے حصول کومقررہ وقت میں یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ روزانہ میٹنگ کے انعقاد کا مقصد ٹارگٹس مکمل کرنے کے اقدامات کا جائزہ لینا ہے لہذااپنے ذمہ امور پربھرپور توجہ مرکوز رکھیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close