قومیکامرس

ایک بار پھر بجلی مہنگی ہونے کا امکان

لاہور(94 نیوز) حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے 98 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا ، سی پی پی اے کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپراکو جمع کروا دی گئی ہے ، نیپرا درخواست پر 30 ستمبر کو فیصلہ کرے گا

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close