قومی

ایک ایک سینیٹر 70 کروڑ روپے میں بکا، شہلا رضا کا الزام

لاہور (94 نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلارضا نے کہا ہے کہ یہ اطلاع ہے کہ ایک سینیٹر ز کو ستر کرو ڑ روپے دیے گئے اور کئی سینیٹرزکو ویڈیو ز دکھائی گئیں، چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تحریک انصاف کو کیا تکلیف تھی؟

شہلا رضا نے کہا کہ تحریک انصاف کو شرم آنی چاہئے کہ پنجاب میں آزاد امیدوار منتخب کروا کے ان کی قیمتیں لگوائی گئی ۔ حکومت ٹیکس اکٹھا نہیں کرسکی اورعوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرادیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تحریک انصاف کو کیا تکلیف تھی؟انہوں نے کہا کہ یہ اطلاع ہے کہ ایک سینیٹر ز کو ستر کرو ڑ روپے دیے گئے اور کئی سینیٹرزکو ویڈیو ز دکھائی گئیں۔

شہلا رضا نے کہا کہ آج یہ ثابت ہوگیا کہ 2018کے الیکشن میں ووٹ خریدے گئے تھے اور جمہوریت پرڈاکہ ڈالا گیا تھا جس طرح سے آج چیئر مین سینیٹ بھی سلیکٹڈ ہوگیا ہے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close