National

NA-75 Daska by-election will be heard in the Supreme Court today

Islam Abad (94 news) NA 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے، 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل پر آج 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ اس حوالے سے رجسٹرار آفس نے نوٹس جاری کردیئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کو حلقے میں ری پولنگ کا حکم بھی دے رکھا ہے۔ اسجد ملہی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی تھی کہ ڈسکہ کے انتخابات دوبارہ کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر نتائج کا اعلان کرنے کا حکم دیا جائے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close