National

اینٹی کرپشن اورمحکمہ مال نے چک35ج ب اور 141ج ب میں103کنال سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرالی

Faisalabad(94 news ) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کی ہدایات پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمران رضا عباسی کی زیرنگرانی اینٹی کرپشن اور محکمہ مال کی ٹیموں نے چک نمبر35ج ب اور چک نمبر141ج ب میں 57کروڑ 80لاکھ روپے مالیت کی مجموعی طور پر 103کنال 9مرلہ سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرالی۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر35ج ب میں 80کنال جبکہ چک نمبر141ج ب میں 23کنال 9مرلہ سرکاری اراضی واگزار کراکر محکمہ مال کے سپرد کری گئی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close