بین الاقوامیقومی

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کر لیا گیا

لندن (94 نیوز) ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو سکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ الطاف حسین کو لندن میں آج صبح سکاٹ لینڈ یارڈ نے چھاپے کے دوران گرفتا کیاہے ، الطاف حسین کے گھر سکاٹ لینڈ یارڈ کے سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ آج صبح چھاپہ مارا جس میں 15 افسروں نے حصہ لیا ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ الطاف حسین کو ممکنہ طو ر 2016 میں کی گئی نفرت انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیاہے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close