قومی

چیف جسٹس پاکستان اپنی فیملی کے ہمراہ جھنگ روانہ،حضرت سلطان باہوؒ کے مزار پر حاضری دینگے

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اپنی فیملی کے ہمراہ جھنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ حضرت سلطان باہوؒ کے مزار پر حاضری دینگے ۔

باوثوق ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کچھ دیر بعد اپنی فیملی کے ساتھ جھنگ جائیں گے جہاں وہ حضرت سلطان باہوؒ کے مزار پر حاضری دینگے اور ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button