قومی

وزیراعلیٰ سندھ کی روس کے قونصل جنرل سے ملاقات،سرمایہ کاری پر بات چیت

کراچی(94 نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے روس کے قونصل جنرل کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات و سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت بھی ہوئی ۔

روس کے قونصل جنرل سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ روسی ادارے واٹر سیکٹراوردواسازی کے شعبوں میں بھی کام کرنا چاہتے ہیں،روسی ادارے کراچی میں ڈی سیلینیشن پلانٹ کا کام کرنا چاہتے ہیں،سندھ میں سرمایہ کاری پر ہر قسم کے سرمایہ کار کی مدد کرتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button