قومی

ڈی سی فیصل آباد علی عنان رخصت، عبداللہ نئیر شیخ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

فیصل آباد (94 نیوز) فیصل آباد کی ڈپٹی کمشنر علی عنان فیصل آباد سے ٹرانسفر ہوگئے۔ انکو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے فیصل آباد میں تعینات ڈپٹی کمشنر علی عنان کو فوری طور پر فیصل آباد سے ٹرانسفر کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق عبداللہ نئیر شیخ کو فیصل آباد کا نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button