کھیل

ایشیا کپ کے لئے ٹکٹوں کی خرید و فروخت آج سے شروع

دبئی (تعلیم ٹی وی آن لائن) 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے لئے ٹکٹوں کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ میں ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقرر کی گئی ہے اور ایونٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا، بنگلا دیش کی ٹیمیں شریک ہیں،ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 19 ستمبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close