National

اپوزیشن کی اے پی سی فیل ہو جائے گی,آفتاب احمد خاں

پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کر کے پاکستان کو پر امن بنادیا۔


Faisalabad (94 News, Special Correspondent) رہنما تحریک انصاف پی پی108رانا آفتاب احمدخاں نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی فیل ہوجائے گی کیونکہ جب تک عوام حکومت کے ساتھ ہے تب تک کوئی بھی طاقت حکومت نہیں گرا سکتی پاکستان کی عوام باشعور ہو چکی ہیں اب کسی کے بہکاوے میں نہیں آئے گی آئے روز اپوزیشن کی نئی کرپشن نکل رہی ہے جس کی وجہ سے اے پی سی اپنی اہمیت کھو چکی ہے آفتاب احمد خاں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے جو ہر حال میں جاری رکھوں گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close