National
Asif Ali Zardari's mother passed away
Karachi (94 news) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔
ذرائع کے مطابق زریں آرا بخاری حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ تھیں۔
خاندانی ذرائع نے حاکم علی زرداری کی دوسری اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔
ذرائع کے مطابق زریں آرا بخاری کئی ہفتوں سے علیل تھیں، وہ کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں۔