the game

BCCI was also strange decision after the ICC decision

New Delhi (94 news) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد بھارتی بورڈ نے پی سی بی پر جوابی کیس کرنے اور اخراجات کی وصولی کا عندیہ دیدیا۔ پاکستان نے باہمی سیریز کھیلنے کا معاہدہ پورا نہ کرنے پر بھارت کیخلاف 63 ملین ڈالر کا مقدمہ کیا تھا جس کا نتیجہ خلاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایسے کیسز میں دونوں پارٹیز اور تنازعات کمیٹی اپنے اپنے اخراجات کی مکمل تفصیل پیش کرتی ہیں، پھر دونوں پارٹیز میں سے جس کے خلاف فیصلہ آئے اسے ادائیگی کرنا پڑتی ہے، اب پاکستان کو بھی دونوں کو رقم دینا پڑ سکتی ہے، اسے چیلنج بھی نہیں کیا جا سکتا۔بھارت سے قانونی جنگ کیلیے نجم سیٹھی کے دور میں پی سی بی نے تقریباً ایک ملین پاؤنڈ کا بجٹ رکھا تھا، اس کیلیے پاکستان سمیت برطانوی وکلا کی بھی خدمات حاصل کی گئیں، سابق چیئرمین نجم سیٹھی و دیگر آفیشلز نے انگلینڈ کے کئی ٹورز کیے، اس سب پرتقریباً8 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

Sources said the former chairman Najam Sethi had the Big Three support the hollow of a series of India contract, he made the case for arbitration committee to justify yourself, when it was thought some officials It is to no avail, and now it has happened.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close