National

Fall from the swing at Okara 2 Sisters killed, lawsuit filed

Platteville (94 news) Falling from a swing in Okara 2 The girls died.

پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جھولےسےگرکرجاں بحق ہونےوالی دونوں بچیاں بہنیں تھیں۔ پولیس نےجاں بحق بچیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ جھولوں کےمالک حاکم علی، اللہ دتہ، عجب خاں، اور دو نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔

گزشتہ روزجھولے سے گر کر8 سالہ بچی جاں بحق ہوئی تھی، جبکہ زخمی ہونے والی 6 سالہ نواب بی بی نے آج اسپتال میں دم توڑدیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close