کامرس

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

کراچی (94 نیوز) اوپن مارکیٹ مں میں ڈالر کی قیمت میں مزید 80 پیسے کی کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 80 پیسے سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 151 روپے 70 پیسے پر بند ہو گیا ۔جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلے 50 پیسے سستا ہوکر 152 روپے کا ہوا اور پھر 80 پیسے سستا ہوکر 151 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close