قومی

انٹیلیجنس ایجنسی کے سابق سربراہ کی اہلیہ نے شوہر کیخلاف مقدمہ دائرکردیا

لاہور (94 نیوز) انٹیلیجنس ایجنسی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کی اہلیہ پلوشہ بہرام نے اپنے اور اپنے بچے کیلئے نان و نفقہ کا مقدمہ دائرکردیا۔

تفصیلات کے مطابق پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔فیملی کورٹ کے سول جج عبدالمنیم نے درخواست پر ظہیر الاسلام کو عدالتی نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 جنوری کو خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

 

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close