Commerce

Interbank dollar cheaper, expensive open market

Karachi (94 news) انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 154 Rs. 40 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں صورتحال مختلف ہے کیونکہ اوپن میں ڈالر سستا نہیں بلکہ 10 پیسے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعد 154 Rs. 60 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 40 thousand 409 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعدہی مثبت رجحان پیدا ہوا اور کاروباری افراد نے سکھ کا سانس لیا ۔ کاوبار کے اختتام تک سٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں اتار چڑھاﺅ جاری رہا تاہم اختتام پر 474 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 Index 40 thousand 884 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔کاروبار کے اختتام تک مارکیٹ میں 106,365,790 حصص کا لین دین ہوا جس کی مالیت 5,143,914,463 A.

More

Related news

Leave a Reply

Close