UncategorizedNational

Priceless Public School's annual awards ceremony, attended Monday Jawad Hussain

نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے، رمیزہ سیدہ اور سید عبدالہادی کی پہلی پوزیشن

Faisalabad (94 news) انمول پبلک سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں پرنسپل وقاص راؤ اور مہمان خصوصی پیر جواد حسین شاہ نے انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر بچوں نے خوبصورت پرفارمنس کا بھی مظاہرہ کیا، بچوں نے ملی نغموں، ڈراموں، اور گیتوں پو خوب پرفارم کیا۔ اس موقع پر والدین، طلباء و طالبات اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button