تقریبات/سیمینارز

انجمن تاجران تاندلیانوالہ نے ذٰیلی تنظیم کے عہدیداران کے نوٹیفیکیشن جاری کردئیے

نومنتخب عہدے داران کومبارکباد پیش کرتے ہیں، شہزاد بختاورعلی کھورانہ

فیصل آباد (94 نیوز) انجمن تاجران رجسٹرڈ تاندلیانوالہ نے ذیلی تنظیم انار کلی بازارکلاتھ ایسوسی ایشن اور نیا بازار کلاتھ ایسوسی ایشن کے نئے منتخب عہدیداروں کو نوٹیفکیشن  جاری کر دئیے ۔

اس موقع پر چیئرمین امیر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ہم تاجروں کے مسائل انشاء اللہ ان کی دہلیز پر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تقریب میں سرپرست اعلیٰ محمد ریاض گل، چئیرمین امیر مشتاق احمد، پریزیڈنٹ شہزاد بختاور علی کھورانہ، سینئر نائب صدر آغا شیخ محمد فاروق جنرل سیکرٹری مہر محمد ماجد،جوائنٹ سیکرٹری محمد نزیر جٹ،فنانس سیکرٹری مہر احمد ارشد، ممبر شیخ ظہیر بلو، چئیرمین صرافہ بازار یوسف علی چوھان، چئیر مین موبائل ایسوسی ایشن چوھدری عدنان طور، صدر موبائل محمد عرفان ساغر، ممبر صرافہ بازار احمد علی بھولی، صدر ٹیکسی سٹینڈ محمد یسین پھلروان، صدر کریانہ مرچنٹ حبیب اللہ غوری، شیخ انور بھولا ممبر۔ پراپرٹی ڈیلر محمد عثمان، سمیت دیگر تاجر برادری نے شرکت کی،

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close