internationalNational

America declared banned Balochistan Liberation Army outfit kudhst

Washington (94 news) امریکہ نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قراردیدیا، حربیار مری اور براہمداغ بگٹی کالعدم بی ایل اے کے سربراہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے کالعدم بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا ہے ، جن تنظیموں کودہشت گرد قراردیا گیا ، ان کی فہرست میں جند اللہ ، فدائین اسلام اور جیش العدل بھی شامل ہیں۔ کالعدم بی ایل اے کے سربراہ براہمداغ بگٹی اور حربیار مری ہیں۔ امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ آف ٹریژری نے بل ایل اے کو فارن ایسٹس کنٹرول کی خصوصی لسٹ میں شامل کیا ہے ، امریکہ محکمہ خزانہ نے بی ایل اے کو دہشگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان اپنی ویب سائٹ پرجاری کردیاہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close