international

Helicopter crash in the United States, including the famous basketball player 5 Dead

California (94 news) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر میں دوران پرواز آگ لگ گئی، جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے براینٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔کوبے براینٹ کا اس سال کے آغاز تک سب سے زیادہ پوائنٹس کا ورلڈ ریکارڈ رہا۔

 

More

Related news

Leave a Reply

Close