international

Kadusra event fired during 24 hours in the United States, more 10 Killed, 16 injured

The United States Capitol, often called the Capitol Building or Capitol Hill, is the seat of the United States Congress, the legislative branch of the U.S. federal government. It sits atop Capitol Hill, at the eastern end of the National Mall in Washington, D.C.

New York(94 news) In another incident of firing in the United States during the last 24 hours 10 Dead and 16 زخمی ہو گئے ۔امریکا میں فائرنگ واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیوکے علاقہ ڈیٹن میں ایک بارکے باہرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور 16زخمی ہو گئے،پولیس کاکہنا ہے کہ ڈیٹن فائرنگ میں ہلاک10افراد میں قاتل بھی شامل ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا،

قبل ازیں ٹیکساس کے شہر الپاسو میں فائرنگ کے واقعہ میں 20افراد ہلاک ہوئے تھے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close