بین الاقوامی

امریکا میں24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کادوسرا واقعہ،مزید 10 افراد ہلاک ،16 شدیدزخمی

The United States Capitol, often called the Capitol Building or Capitol Hill, is the seat of the United States Congress, the legislative branch of the U.S. federal government. It sits atop Capitol Hill, at the eastern end of the National Mall in Washington, D.C.

نیویارک(94 نیوز) امریکا میں 24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔امریکا میں فائرنگ واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہو گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیوکے علاقہ ڈیٹن میں ایک بارکے باہرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ  کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور 16زخمی ہو گئے،پولیس کاکہنا ہے کہ ڈیٹن فائرنگ میں ہلاک10افراد میں قاتل بھی شامل ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا،

قبل ازیں ٹیکساس کے شہر الپاسو میں فائرنگ کے واقعہ میں 20افراد ہلاک ہوئے تھے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close