National

EC announces by-polls scheduled in Punjab

30 سے31جنوری تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جایئں گے،19فروری کو پولنگ ہوگی

Faisalabad(94news) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ضمنی کے شیڈول کا اعلان کردیا، 30 سے31جنوری تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جایئں گے،19فروری کو پولنگ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں کی مختلف نشستوں میں بلاواسطہ انتخابات ہونگے. الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکینش جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائس چئیرمین ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان،چئیرمین اور وائس چئیرمین ضلع ننکانہ تحصیل سانگلہ ہل کی میونسپل کمیٹی، چئیرمین اور وائس چئیرمین ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان میونسپل کمیٹی، ضلع فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کی میونسپل کمیٹی کے چئیرمین، ضلع شیخوپورہ کی تحصیل مانانوالہ کی میونسپل کمیٹی کے چئیرمین، ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل خان گڑھ کی میونسپل کمیٹی کے چئیرمین ، تحصیل چوک سرور شہید کی میونسپل کمیٹی کے چئیرمین اور کوٹ ادو کی میونسپل کمیٹی کے چئیرمین کی نشستوں کے لئے کاغزات نامزدگی 30 And 31 January 2019 There may also be submitted, scrutiny of nomination papers to February 2 February will appeal against the acceptance or rejection of applications February 4, decisions on appeals 6 February, the last date for withdrawal of nominations on February 8, election symbols 8 The polling will continue and February 19 To February, February 21 Returning Officer will announce the results, successful candidates to the Election Commission on March Notifications 2019 And will continue to 2 March massacre candidates will take the oath of office.

More

Related news

Leave a Reply

Close