بین الاقوامی

امرتسر میں ایک ہفتے میں تیسرا دھماکا

امرتسر (94 نیوز ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہو گیا۔

بھارتی پولیس کے مطابق رات گئے ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی ہے تاہم علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور فرانزک ٹیم دھماکے کے مقام پر موجود ہے۔ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے لیکن مزید تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔اس سے قبل ہونے والے دو دھماکوں کی وجوہات بھی ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button