قومی

الیکشن کمیشن میں 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر ہو گئیں

اسلام آباد (94 نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

رجسٹر ہونے والی جماعتوں میں ایک موو آن پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹر ہوئی ہے۔ محمد کامران موو آن پاکستان کے پارٹی کے چیئرمین ہیں۔

جبکہ دوسری نئی سیاسی جماعت تحریکِ لبیک اسلام کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ تحریکِ لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف آصف ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button