National

If Allah gives a chance, the caretaker government will be held accountable, Imran Khan

Lahore (94 news) عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو نگران حکومت کا حساب کتاب ہو گا۔

 عمران خان نے پنجاب کی نگران حکومت کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت نے بے گناہ لوگ مروائے ہیں، ان پر کیسز بنیں گے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور ان کی کابینہ کے خلاف کارروائی ہو گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button