National

الطاف حسین کو گرفتارکرلیا گیا

Islam Abad(94 news) National Accountability Bureau (NAB) نے الطاف حسین کوگرفتارکرلیا ۔

According to the National Accountability Bureau(NAB) گلگت نے مفرورملزم الطاف حسین کوگرفتارکرلیا ہے،نیب اعلامیہ کے مطابق ملزم الطاف حسین کوسکندرآبادگلگت سے گرفتارکیاگیا،احتساب عدالت نے ملزم کواشتہاری اورمفرورقراردے رکھاتھا،ملزم پر نیشنل بینک ملازمین کی معاونت سے کرپشن کاالزام ہے،ملزم کیخلاف 2016 سے احتساب عدالت میں ریفرنس دائرہے،ملزم نے قومی خزانے کو 30 لاکھ روپے کانقصان پہنچایا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close