National

Altaf Hussain started cleaning work

Lahore (94 news) وقت وقت کی بات ہے،کہتے ہیں زمانہ بہترین استاد ہے جہاں الطاف حسین کی ایک کال پر پورا کراچی بند ہو جاتا تھا، فیکٹریوں میں آگ لگا دی جاتی اور دکانیں تباہ کر دی جاتی تھیں۔ آج الطاف حسین کا پرسان حال کوئی نہیں۔ وہ ایم کیو ایم جس کے سامنے بڑی بڑی سیاسی پارٹیاں ناکام ہو گئیں آج اس کے حصے بخرے ہو گئے۔ وہ ایم کیو ایم کے لیڈر جو کبھی الطاف بھائی کے قدموں میں دوزانوں ہو کر بیٹھا کرتے تھے آج الطاف حسین کا نام لینا گوارا نہیں کرتے۔ نوے کی دہائی میں الطاف حسین کا کراچی میں طوطی بولتا تھا کہ اس کی اجازت کے بغیر کراچی میں پتا بھی نہیں ہل سکتا تھا۔ انتہائی مطلوب ہونے کے بعد جب کراچی سے لندن جا پہنچے تب بھی الطاف حسین کی ایک فون کال پر پورا کراچی شہر بند کرا دیا جاتا اور ہر طرف دنگے فساد نظر آتے تھے۔مگر آج ان کی حالت دیکھیں تو ترس آتا ہے۔

A video of MQM founder Altaf Hussain has gone viral on social media in which he can be seen cleaning the yard of his house.
He was washing the floor with a water pipe and wiping the floor. In the second moment of the video, he was seen sleeping against a wall with a basin and snoring. There is also a water pipe and a broom, but they are sleeping leaning against the wall. Altaf Hussain is wearing long shoes and a hat and a heavy jacket to clean his body.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button