National

At Allied Hospital, the duty doctor started spreading terror with a public knife

Faisalabad (94 news) The duty doctor at Allied Hospital reached the hospital with a knife, پولیس نے سینیئرز اورساتھی عملے کودھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر کےمقدمہ درج کرلیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے ذہنی مریض قرار دے کر پولیس کو کارروائی کیلئے تحریری درخواست دی تھی۔

الائیڈ ہسپتال کے سرجیکل یونٹ ون میں ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹر عبدالرحمٰن دو روز قبل ساتھی عملے کو ڈرانے دھمکانے کیلئے چاقو لے کر آگیا تھا۔

چاقو دکھا کر سینیئرز کو ڈرانے اوروارڈز میں گھومنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس پر وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی نے ڈاکٹر کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کارروائی کیلئے سی پی او کو خط لکھا تھا۔ پولیس نے ہسپتال سپروائزر کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button