قومی

اقتدار ملنے سے پہلے شریف برادران پاکستان میں جینے مرنے کے دعوے کرتے ہیں۔رانا اکبر

فیصل آباد (94 نیوز،نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف اور یونین کونسل 168سدھار کی سیاسی و سماجی شخصیت رانا اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے شریف برادران عدالت میں کہتے ہیں کہ جج صاحب میں بہت بیمار ہوں مجھے لندن علاج کیلئے جانے دیں میری سزا معطل کر دیں اور اقتدار ملنے سے پہلے جلسوں اور ریلیوں میں کہتے ہیں میں پاکستان میں رہوں گا اور علاج بھی پاکستان میں ہی کروائیں گے میرا جینا مرنا پاکستان میں ہیں عوام شریف برادران کے دوہرے معیار کو جان چکے ہیں اب عوام بے وقوف نہیں بنے گی رانا اکبر علی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو نوچ کر کھانے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں شریف برادران نے عوام کا احساس خیال نہیں کیا تو اب عوام بھی ایسے لٹیروں کا پیچھا چھوڑ دے اور اپنے پیارے پاکستان کو بچانے میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button