international

2 helicopters collide in Afghanistan 15 Dead

Cable (94 news) Two Afghan Air Force helicopters collided and crashed 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع نوا میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر کمانڈوز کو اتارنے کے بعد زخمیوں کو لے جا رہے تھے، حادثے میں کم از کم 15 People were killed.

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔ہلمند صوبے کے ترجمان عمر زوک نے حادثے کی تصدیق کی تاہم مزید معلومات فراہم نہیں کیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ستمبر میں بھی افغان صوبے بغلان کے شہر پل خمری میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے تھے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close