Urdu News

Condolence

معروف تعلیمی و ادبی شخصیت ماہر خوش نویسی میاں انور سعید رضائے الہی سے وفات پا گے ہیں۔

آل پاکستان پرائیویت سکولز الائنس فائونڈرز اس دکھ بھری گھڑی میں انکے لواحقین کے ساتھ ہے۔

تمام ممبرز انکے درجات کی بلندی کےلئے دعاگو ہیں۔ الللہ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

More

Related news

Close