National

Prohibition on processions, gatherings and wall chalking in Islamabad, section 144 Enforced

Islam Abad (94 news) The district administration in Islamabad 2 ماہ کیلئے جلسے جلوس، مجالس اور وال چاکنگ پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے جلسے جلوس، مجالس اور وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی گئی، دفعہ 144 کا اطلاق 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ نے پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، پابندی کے دوران اسلام آباد میں اسلحے کی نمائش بھی نہیں کی جاسکے گی۔دوسری جانب آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن نے 29 ستمبر کو ایف بی آر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا، صدر اجمل بلوچ نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایف بی آر کو مزید کرپشن کرنے کے اختیارات مل جائیں گے،حکومت کو چاہیے کہ تاجروں کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی پاسداری کرے، ایف بی آر تاجر برادری کو ہراساں کرنا بند کرے، سیل آف پوئنٹ پر ڈیوائس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button