Commerce

With the arrival of Ishaq Dar, the value of the dollar fell sharply, the stock market fell

Karachi (94 news) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار، آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3.12 روپے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 229 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے، انٹر بینک کے آخری پانچ سیشنز میں ڈالر 10 Rs. 71 پیسے سستا ہو چکاہے۔ ڈالرکی قیمت میں حالیہ کمی سے پاکستان پر 13 سو ارب روپے کے بیرونی قرضوں کا دباو کم ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر گراوٹ کا شکار ہے اور قیمت 1.50 روپے کم ہونے کے بعد 230.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے ، شیئر ز کا لین دین شروع ہو تو 100 Index 41 thousand 435 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد تنزلی شروع ہو ئی اور اب تک انڈیکس 354 پوائنٹس گرنے کے بعد 41 thousand 80 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close