NationalCommerce

Ishaq Dar's announcement of a major reduction in the prices of petroleum products

Islam Abad (94 news) The prices of petroleum products in the country have been greatly reduced.

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 Rs. 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 224 Rs. 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 12 Rs. 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت 235 Rs. 30 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 Rs. 78 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 186 روپے50 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 Rs. 19 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 191 Rs. 83 The money.

وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button