قومی

احمد گجر قومی حقلہ 109کے انصاف یوتھ ونگ کوارڈینیٹر نامزد

فیصل آباد (94 نیوز) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ نے قومی اسمبلی حلقہ 109 کے کوارڈینیٹر اور ڈپٹی کوارڈینیٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب نے فیصل آباد کے قومی حلقہ 109 کے لیے احمد گجر کو کوارڈینیٹر اور محمد زاہد بٹ، چوہدری عدیل انجم سندھو، حسن رضا کو ڈپٹی کوارڈینیٹرز عاشر عظیم کینتھ، عدنان ڈوگر، ملک شہباز علی اور چودھری نعیم وڑاءیچ کو ایگزیکٹو ممبران نامزد کردیا ہے،

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close