National

How much money has been distributed among the beneficiaries under Ehsas program so far?

Islam Abad (94 news) حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے شروع کئے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر میں اب تک 116 Billion 98 کروڑ روپے تقسیم کئےجا چکے ہیں۔

احساس ایمرجنسی کیش کی تقسیم کے اعداد و شمار کے مطابق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے 96 hundred thousand 21 ہزار خاندانوں میں احساس ایمرجنسی کیش تقسیم کیا گیا۔

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت سندھ میں 29لاکھ 48 ہزارسے زائد افرادمیں 35 Billion 59 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 41لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد میں 50 Billion 30 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔
خیبرپختونخوا میں 18لاکھ 5 ہزارسے زائد افراد میں 22 Billion 19 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔

بلوچستان میں 5 Billion 55 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کئے، یہ رقم 4لاکھ 55 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد میں 2 Billion 3 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت گلگت بلتستان میں 84 کروڑ روپے سے زائد رقم کی تقسیم کی جا چکی ہے، گلگت بلتستان میں66 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی۔
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 37 ہزار سے زائد افراد میں 45 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close