National

During the distribution of money program, the poor woman lost her life in a fugitive

Multan (94 news) ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران ایک خاتون کچل کر جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچی ہے۔بھگدڑ مچنے سے 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close