National

Where will celebrate Asia B B schedule?

Islam Abad (94 news ) The Supreme Court acquitted on charges of insulting the religion of Asia Bibi is now in the protective custody of the unknown place and they will celebrate Christmas in their strict protection.

تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی گزشتہ آٹھ سالوں سے جیل میں تھیں تاہم سپریم کورٹ میں کیس چلا اور ان پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور انہیں بری کر دیا گیا ۔ تاہم ان کی کافی عرصہ تک رہائی ممکن نہ ہو سکی اور تحریک لبیک سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج اور دھرنے کیے گئے ۔ اس وقت عمران خان دورہ چین پر تھے اور ان کی غیر موجودگی میں وزراءنے تحریک لبیک کو راضی کر لیا اور مذاکرات طے پا گئے ۔

آسیہ بی بی کی رہائی عمل میں لائی گئی تو ان کی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا اور حکومت کی جانب سے ان کے رہائشی مقام کو بھی خفیہ رکھا گیا ہے ۔ Asia Bibi to be part of the news media from being sent overseas.

Christmas is near. The Christian community will have begun preparing them vigorously, security management on large and small churches in the country on this occasion.

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close