the game

آسٹریلیا نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو278رنز کا ہدف دیدیا

Dubai (94 news)چوتھے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 278 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینگروز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 Overs 277 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل 98 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔ پاکستانی نژاد اوپنر عثمان خواجہ نے 62 اور کپتان ایرون فنچ نے 39 رنز اور کیرے نے 55 Scored.

پاکستان کی جانب سے محمد حسنین، عماد وسیم اور یاسر شاہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close