National

In Azad Kashmir from Friday 15 Complete lockdown decision for the day

Muzaffarabad(94 news) آزاد کشمیرمیں جمعہ سے 15روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیاگیاہے،فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ اجلاس میں کیاگیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس ہوا، کابینہ کوبریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ کورونا کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے، دارالحکومت مظفرآباد میں کورونا کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی، کابینہ نے آزادکشمیر میں جمعہ سے 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کافیصلہ کیاہے،آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بیک وقت لاک ڈاؤن ہوگا، شادی بیاہ ودیگرتقریبات پر مکمل پابندی ہوگی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close