the game

ICC has released the latest rankings, is Pakistan's position?

عالمی چیمپئن انگلینڈ بدستور پہلے نمبر پر براجمان، پاکستان کی چھٹی پوزیشن مزید پوائنٹس کیساتھ مستحکم

Lahore(94 news) ورلڈکپ ختم ہوتے ہی آئی سی سینے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی، عالمی چیمپئن انگلینڈ بدستور پہلے نمبر پر براجمان، جبکہ پاکستان کی چھٹی پوزیشن مزید پوائنٹس کے اضافے سے مستحکم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کی گئی ہے۔جس میں ورلڈکپ کے اختتام کے فوری بعد جاری کردہ رینکنگ میں عالمی چیمپئن انگلینڈ پہلی پوزیشن پر براجمان جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں بھی کچھ بہتری ہوئی ہے۔ پاکستان اب 97 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کارکردگی کی بناء پر ورلڈ کپ کے لئے مثالی ٹیم کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے دنیائے کرکٹ کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مجموعی طور پر چھ کھلاڑی شامل ہیں ۔ آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2019ٹیم میں کوئی پاکستانی کرکٹر جگہ نہ بناسکا ۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ۔ٹیم میں انگلینڈ کے چار کھلاڑی جیسن روئے ،جوئے روٹ ،بین سٹوکس،جوفرا آرچر، بھارت کے دو کھلاڑی روہت شرما اور جسپریت بھمرا ،نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑی کین ولیم سن ،لوکی فرگوسن ،آسٹریلیا کے دو کھلاڑی بین سٹوکس ،ایلکس کیرے بنگلہ دیش کا ایک کھلاڑی شکیب الحسن شامل ہے ۔آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم کی سلیکشن آئین بشپ ،آئن سمتھ اور ایسا گوہا ،لارنس بوتھ ،آئی سی سی جنرل مینجر کرکٹ جیف آلارڈک پر مشتمل کمیٹی نے کی ۔ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے ورلڈکپ کے 9 Matches 82.57 The average 578 Scored runs and was the fourth batsman Joe Root of England when he 556 Runs rhy.jysn face fifth 443 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ٹیم میں شامل بھارتی کرکٹرروہت شرما نے ورلڈ کپ کے 9 Matches 648 رنز بنا کر بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی جس کی وجہ سے ان کا نام ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ۔بنگلہ دیش کے شکیب الحسن نے ٹورنامنٹ میں بہترین آل رائونڈر کارکردگی دکھائی اور 500 With runs 10 وکٹیں بھی حاصل کیں ۔فائنل کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے بین اسٹوکس نے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں 89 رنز بنانے کے بعد اینڈل فیلوک وائیو کا ناقابل یقین کیچ بھی پکڑا اور سری لنکا کیخلاف 82 Also runs scored against Australia 89 Kerry bnayy.aylks runs for his team in the match against New Zealand. 71 Balls 72 Played the best innings runs in the semi-final match against England 46 Balls 70 Scored but failed to save his team from defeat in the tournament, but he 375 Runs the World Cup back in the World Cup team hyn.mcl Starck 10 Matches 27 While the Australian bowling legend not only bowler Glenn Mac grath 26 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈتوڑا بلکہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں بھی حاصل کیں ۔نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن 21 Was second in the list of bowlers with wickets in the tournament jufra Archer England 20 وکٹیں حاصل کیں اور ٹاپ تھری بولرز میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔بھارت کے جسپریت بمرا نے ٹورنامنٹ میں 18 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ بولرز کی لسٹ میں پانچواں نمبر حاصل کیا ۔کوئی پاکستانی کرکٹر ٹیم کا حصہ نہ بن سکا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close