NationalCommerce

IMF wants to increase electricity rates: Hammad Azhar

Islam Abad (94 news) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھانے پر اصرار کررہا ہے لیکن ابھی تک ہمارا فیصلہ یہی ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے جن کے نتیجے میں خوردنی اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔

حماد اظہر نے کہا کہ اگر عوام پر زیادہ بوجھ پڑا تو ہم پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم کردیں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close