قومیکامرس

آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھوانا چاہتا ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (94 نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھانے پر اصرار کررہا ہے لیکن ابھی تک ہمارا فیصلہ یہی ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے جن کے نتیجے میں خوردنی اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔

حماد اظہر نے کہا کہ اگر عوام پر زیادہ بوجھ پڑا تو ہم پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم کردیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button